تحریک انصاف نے فیض آباد دھرنے کے شرکاء کے مطالبات کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اعلی قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ اجلاس میں فیض آباد دھرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی قیادت نے فیض آباد دھرنے کے شرکاء کے مطالبات کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا۔
جبکہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ دھرنے کیخلاف کسی قسم کے بھی آپریشن کی مخالفت کی جائے گی۔ تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ختم نبوتﷺ قانون میں تبدیلی کے ذمے داران کا نام فوری سامنے لائے۔ حکومت ذمہ داران کیخلاف کاروائی بھی کرے جبکہ دھرنے کا معاملہ پرامن طریقے سے حل کیا جائے۔ اجلاس کے دوران ملک بھر میں عوامی اجتماعات کرنے اور پارلیمنٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ملاحظہ کیجیے:
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی