چوہدری غلام حسین کا دعوی ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ماروی میمن سے شادی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر صحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چئیرمین بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام ماروی میمن سے شادی کر لی ہے۔ دونوں وزراء کے درمیان شادی رواں برس منسٹرز انکلیو میں ہوئی۔
چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور ماروی میمن بطور میاں بیوی کئی غیر ملکی دورے کر چکے ہیں۔ اسحاق ڈار ماروی میمن کے ہمراہ نیو یارک میں ہونے والے ورلڈ بینک کے اجلاس میں بھی شرکت کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ملاحظہ کیجیے: