فیس بک پر گستاخانہ مواد اپلوڈ کرنےوالے تین ملعون گرفتار ؟

فیس بک پر گستاخانہ مواد اپلوڈ کرنےوالے تین ملعون گرفتار ؟ ان کا آپس میں کیارشتہ تھا جان کر آپ کو بھی سخت غصہ آئے گا چوہنگ پولیس نے فیس بک پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے پر مزید 4 افراد عقیل عباس، فقیر حسین شاہ، آغا مجاہد اور ضمیر حیدر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پولیس نے فقیر حسین شاہ اور ان کے تین بیٹوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں