لوگوں کے آدَم خور بننے کی باتیں اب کوئی ناقص افسانہ نہیں رہی . یہ سب حیقیقات اختیار کرتا جا رہا ہے . ایک عجیب غریب قسم کی مانشیاات پوری دنیا میں تییزی سے پھیل کر لوگوں کو آدَم خور بنا رہی ہے جس نے کچھ عرصے میں ہمارے ہوش ہوس کو چونکا دیا ہے .
” فلاکا ” چین میں تیار ہونے والی ایسی منشیات ہیں جو پوری دنیا میں کثیر تعداد میں فروخت ہو رہی ہے . یہ ایک سخت مادا بیلوار ہے جو عموما سفید یا پنک رنگ میں اور بدبو دَر ہوتا ہے . اِس کے اثرات نے پوری دنیا کے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے . مختلف دنیا بھر میں موصول ہونی والی ویڈیوز میں لوگوں پر اثرات دیکھ کر انسان خوف زدہ ہو جاتا ہے . لوگ اِس نشے کو لے کر عجیب غریب حارکتیں کرنے لگتے ہیں .
یہ منشیات لوگوں پر کیسے اثرانداز ہوتا ہے؟
یہ نشہ کرتے ہی انسان کے دِل کی دھڑکنیں بہت تیز ہو جاتی ہیں . احساسات بہت تیز ہو جانے کے ساتھ ساتھ وہ دیماجی طور پر سن ہو جاتے ہیں . وہ اپنے پس ہونے والے واقیاات کو سن سکتے ہیں دیکھ سکتی ہیں لیکن دماغ بند ہو جاتا ہے . اِس نشے سے مستقل طور پر دماغی توازن خراب بھی ہو سکتا ہے . یہ نشہ انسان کے اندر موڈ پر اثر کرنے والے نیورونس پر حملہ کر کے ان کو مفلوج کر دیتا ہے . مزید یہ دِل کے دوڑے (heart-attack) کا سبب بھی بن سکتا ہے یا یہ لوگوں کو آدَم خور بنا دیتا ہے .ویڈیو یہاں دیکھیں:
منشیات تو پہلے ہی انسان کے لیے زہر ہوتی ہیں لیکن زومبی ڈرگ(منشیات) تو ہلاکت خیز ہے . دنیا بھر سے لوگ اِس عجیب نشے کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں اور ہر کوئی اِس کے پیچھے پاگل نظر عطا ہے . چونکی پاکستان میں بھی مانشیاات کی خرید فروخت بہت زیادہ ہوتی ہے تو ایسا ممکن ہے کے ہمیں خبر ہونے سے پہلے یہ نشہ پاکستان میں بھی داخل ہو جائے .ویڈیو یہاں دیکھیں:
زومبی ڈرگ اِس بات کا عبرت ناک نشان ہے کہ لوگ ‘Say no to drugs’ کے نعرے کیوں لگاتے ہیں اور اِس سے مکمل پرہیز کے بارے میں کیوں کہا جاتا ہے . مونشیات کا عادی ہونا ویسی ہی انسان کو مفلوج کر دیتا مگر اِس سے تو انسان تباہی کے ڈھانے پہ کھرے ہیں .