نوجوت سنگھ سدھونے پاکستان کیخلاف فضائی کارروائی پر نریندر مودی حکومت پر سوالات اٹھا دیئے

نئی دہلی (ویب ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھونے پاکستان کیخلاف فضائی کارروائی پر نریندر مودی حکومت پر سوالات اٹھا دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھونے کہا کہ بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے ؟بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں

دہشتگردمارے گئے یانہیں ؟۔نوجوت سنگھ سدھو نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیاروں کا ہدف دہشتگردتھے یا درخت؟انہوں نے کہا کہ بھارتی طیاروں کی پاکستان میں کارروائی کیاصرف سیاسی فیصلہ تھا؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں