گندے میسجز سے عمران خان کا دل نہیں بھرا تو انہوںنےمیرے ساتھ کیا کام کیا ؟ عائشہ گلالئی کاایک اور شرمناک انکشاف

تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ نیازی صاحب کے مائنڈ سیٹ کا پتا چل گیا ہے۔ ان کے کہنے پر میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جا رہی ہے اور مجھ پر کیچڑ اچھالا جا رہا ہے ۔اپنے ایک بیان میں عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کرپٹ لوگوں کو آگے لاکرملک کوکرپشن سے پاک نہیں بناسکتی ۔

انہوں نے کہا کہ نیب کو ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے ، وہ عوام کی عدالت میں سرخرو ہوکر کھڑی ہیں،تحریک انصاف کسی کی جاگیر نہیں ، یہ ہماری اپنی پارٹی ہے۔عائشہ گلالئی کا مزید کہنا تھا کہ2 روز میں وہ پریس کانفرنس کرکے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گی عائشہ گلا لئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں