پاکستان میں نئے ڈیموں کی تعمیر کا اعلان، پیسوں کا بھی بندوبست ہو گیا، عمران خان کا شاندار سرپرائز

پاکستان میں منی ڈیموں کی تعمیر کا اعلان، یہ ڈیم کہاں بنائے جائیں گیں اور انکا کیا فائدہ حاصل ہوگا؟ تفصیل اس پوسٹ میں پڑھیں

راولپنڈی کے شہریوں کے لئے خوشخبری! دو عدد نئے ڈیم بناۓ جایئں گے. پانی کی کمی پوری کرنے کے لئے موجودہ حکومت نے راولپنڈی میں دو نئے منی ڈیم ددو چھہ اور چہان ڈیم بنانے کی تیاریاں شروع کردیں. ذرائع کے مطابق ایم پی اے واثق قیوم نے بتایا کے آئندہ ہفتے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور میں نئے ڈیم کی سائٹ کا دورہ کرنے جا رہے ہیں. انشاللہ بہت جلد ددو چھہ اور چہان ڈیم بناۓ جایئں گے.

چہان ڈیم چکری روڈ پر راجڑ گاؤں کے نزدیک بنایا جاۓ گا. اس ڈیم پر پانچ ارب روپے کی لاگت آئیگی. اور اس سے حلقہ این اے ٥٩ کے دھائی لکھ گھرانوں کو روزانہ ٦ ملین گیلن پانی سپلائی کیا جاۓ گا. چہان ڈیم کی تعمیر کا کام اسی سال شروع کر دیا جاۓ گا اور انشاللہ ٣ سال کی ریکارڈ مدت یعنی ٢٠٢١ میں مکمّل کیا جاۓ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں