تحریک انصاف کے فواد چودھری اور ن لیگ کی مائزہ حمید کی نائٹ پارٹی، لیک تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

تہلکہ خیز تصور سوشل میڈ یا پر گرد ش کر رہی ہے جسے دیکھ کر سب چونک گئے ہیں اور سوشل میڈ یا پر اس حوالے سے خوب تبصرے کیے جا رہے ہیں ۔سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان مصدق ملک کے ساتھ بیٹے ہوئے ہیں ۔

جب کے کمرے میں کچھ میڈ یا سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی موجود ہیں ۔اس تصویر میں ویسے تو بہت سے دلچسپ مناظر ہیں لیکن سوشل میڈ یا پر سب لوگوں کی نظریں تصویر میں موجود مختلف گلاسوں پر ہے جس کوسوشل میڈ یا صارفین ’خالص شہد اور زیتون کے تیل‘سے بھرے گلاس قرار دے رہے ہیں ۔لوگ اس بات پر بھی حیران ہیں کہ دن بھر میڈ یا پر آکر ایک دوسرے کے خلاف باتیں کرنے والے مصدق ملک اور فواد چوہدری آپس میںبیٹھ کر کس طرح سے ایک دوسرے کی کمپنی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں