میری کچھ دن قبل عمران خان سے ملاقات ہوئی تو مجھے یہ چیز بڑی عجیب لگی

میں نے گزشتہ روز عمران خان سے ملاقات کی لیکن جو میں نے وہاں دیکھا اس کی وجہ سے مجھے بہت حیرانگی ہوئی ۔ حامد میر کا بیان ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور صٖحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ گزشتہ دن میری عمران خان سے بھر پور ملاقات ہوئی جس میں ان سے آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا اس کے بارے میں بھی تفصیلی بات کی ۔ لیکن ایک بات مجھے بہت حیران کر رہی تھی ۔

میری جتنی دیر ان سے ملاقات رہی میں نے ان کے منہ سے کسی بھی سیاسی مخالف کے بارے میں کوئی بھی بات نہیں سنی اور اگر میں نے کسی سیاسی مخالف کے بارے میں بات بھی کی تو انہوں نے مجھے کسی قسم کا ریسپانس نہیں دیا ۔ ییہ بدلاؤ مجھے بہت اچھا لگا ۔ کہ ایک شخص جس کی کوئی بھی تقریر مخالفین کو گالیاں دئے بغیر نہیں ہوتی تھی آج وہ ان کا نام بھی نہیں لے رہا ۔ مجھے لگ رہا تھا کہ میں صحیح بندے کے پاس بیٹھا ہوا ہوں ۔ اور مجھے لگ رہا ہے کہ یہ شخص پاکستان کے لئے کچھ ایسا ضرور کریں گا جو اس ملک کی تقدید کو بدل دے گا ۔ اس لئے عمران خان کو کام کرنے کے لئے موقع ضرور ملنا چاہئے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں