اسد عمر کا امریکہ کو منہ توڑ جواب

اسد عمر کا امریکہ کو منہ توڑجواب اپنی فکر کریں ہماری نہیں امریکہ کو چاہئےکہ چائنہ کے 1200 ارب ڈالر کے بارے میں فکر کریں پاکستان کی فکر کرنا چھوڑد یں ۔ اسد عمر کا دبنگ جواب ۔ پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ اسد عمر نے یہ بات عالمی جریدہ بلوم برگ سے ایک انٹریو کے درمیان کہیں ۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو 6 ہفتوں کے اندر 12 ارب ڈالر کا قرضہ چاہئے ہوگا ۔

اور اس کے لئے انہیں دوست ممالک کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کے پاس بھی جانا ہوگا ۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ ہمیں ڈیکٹیشن دینا چھوڑ دیں ہم خود اپنے ملک کا خیال رکھ سکتے ہیں ۔ امریکہ کو چاہئے کہ اپنے قرضو ں کی فکر کریں ۔ کیونکہ اس وقت امریکہ صرف چائنہ کو 1200 ارب ڈالر کا قرض دار ہے ۔

Gepostet von Insafian Bhaii am Samstag, 4. August 2018

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں