دنیاکوہنسانے والامعروف پاکستانی فنکارابدی نیندسوگیا

ملک کے معروف کامیڈین عباس راہی کا لاہور میں انتقال‘ وہ طویل عرصے سے دل اور فالج کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق ان کی تدفین ہفتے کی صبح ان کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں کی گئی شوبز حلقوں نے عباس راہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور عباس راہی کو ان کی فنی خدمات پر خراج
لعقیدت پیش کیا اور کہا کہ فن کی دنیا میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی-ے تاہم طبعیت بگڑنے پر انہیں چند روز قبل لاہور کے شیخ زید ہسپاتال میں لایا گیا تھا جہاں انکا علاج جاری تھا لیکن آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ عباس راہی کے اہلخانہ کے مطابق انکجی نماز جنازہ انکے آبائی شہر گوجرانوالہ میں ادا کی جائےگی۔ عباس راهی معروف گلوکاره افشاں کے سابق شوہر بھی تھے۔شوبز حلقوں نے عباس راہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور عباس راہی کو ان کی فنی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ فن کی دنیا میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں