سورۃ الفاتحہ کا یہ ایک رکوع پڑھلیں ہر مشکل آسان اور ہر بیماری سے فوری نجات مل جائے گی، آزمودہ وظیفہ

بدن کا درد ہو یا بخار ۔ کینسر ہو یا پھر کالا یرقان ،فالج۔ زکام ہر طرح کی چھوٹی بڑی بیماریوں کے لئے صورت فاتحہ کا عمل نہایت آزمودہ ہے ۔

اس عمل کے نتائج عجیب و غریب ہے اور جس نے بھی یہ عمل کیا اس کو نمایاں تبدیلی محسوس ہوئی ۔ عمل درج ذیل ہے۔

نماز فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان 41 مرتبہ سورۃ فاتحہ کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ ملا کر پڑھے اول و آخر 7 مرتبہ درود پڑھے ۔ نماز فجر کے فورا بعد اس عمل کو70 دوبارہ دہرائے ۔اور اسی ترتیب سے عشاء کی نماز کے بعد اس کو پڑھے:

اگر کسی وجہ یا مجبوری سے فجر کے وقت نہ پڑھ سکے تو اس کے فجر کے بعد ضرور پڑھے ۔ اس کے ساتھ روزانہ جتنا ہو سکے ۔ :ایاک نعبد و ایاک نستعین: کا ورد کرتے رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں