گرل فرینڈ سے جنسی تعلقات حلال ہیں،مفتی عبدالقوی کا فتویٰ

 معروف عالم دین مفتی عبدالقوی صاحب نےاپنے ایک وڈیو بیان میں فرمایا ہے کہ نامحرم عورت کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنا حلال ہۓ ، انہوں نے کہا کہ ” بحیثیت طالب علم کے ، قرآن و سنت سے جو کچھ میں نے سمجھا ہے وہ یہ کہ آج اکیسویں صدی کے اندر جب ہم نے بدکرداری اور بداخلاقی کا دروازہ بند کرنا ہے تو قرآن و سنت کا خلاصہ یہ ہے کہ شادی ایک ہوگی اور نکاح متعدد ہوں گے-اور ہر وہ محترمہ جو کسی کی  “منکوحہ نہ ہو اور آپ کی محرم نہ ہو ، اس سے آپ جو نکاح کریں گے، جو معاہدہ کریں گے وہ شرعا” نکاح ہو گا اور حلال ہوگا-مفتی عبدالقوی صاحب کے بیان کی وڈیو بھی ذیل میں دی جارہی ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں