​امیر دعوت اسلامی نے مدنی مذاکرہ کے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیوں کو ایک ایسا پتھر دکھایا جو پانی میں نہیں ڈوبتا

​امیر دعوت اسلامی نے مدنی مذاکرہ کے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیوں کو ایک ایسا پتھر دکھایا جو پانی میں نہیں ڈوبتا.

“انڈیا میں موجود اللہ کے ایک مشھور ولی حضرت مسکین شاہ بابا رحمت اللہ علیہ کی ز ندہ کرامت دیکھئے پانی کے اندر ایک وزنی پتھر ۔ ۔ ۔ سکہ بھی ڈوب جاتا ھےاس پانی کے ٹب میں لیکن یہ پتھر وزن رکھنے کے باوجود اوپر ھی تیرتا رھتا ھے ۔ ۔ ۔​”

ساتھ ساتھ ایک اسلامی بھائی نے یہ بھی علان کیا کہ:

” مدنی چینل دیکھنے والوں میں سے اگر کسی کو دوبارہ وہ پیٹ کے وسوسے کا بلبلا اٹھے تو اسکو چاہئے کہ ادھر پہنچے اور جا کر دیکھے اس کرامت کو”

ویڈیو دیکھیں

اللہ کے ولی کی کرامت دیکھئے ۔ وزنی پتھر پانی کے اوپر

انڈیا میں موجود اللہ کے ایک مشھور ولی حضرت مسکین شاہ بابا رحمت اللہ علیہ کی ز ندہ کرامت دیکھئے پانی کے اندر ایک وزنی پتھر ۔ ۔ ۔ سکہ بھی ڈوب جاتا ھےاس پانی کے ٹب میں لیکنیہ پتھر وزن رکھنے کے باوجود اوپر ھی تیرتا رھتا ھے ۔ ۔ ۔

Posted by Equran.idarasiratemustaqeem. on Samstag, 22. Februar 2014

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں