توبہ استغفار،معروف اداکار ہ شرمناک حالت میں پکڑی گئیں

عروہ کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے اور حال ہی میں ان کی نئی فلم پنجاب نہیں جاوں گی بھی ریلیز ہوئی ہے جس کو باکس آفس پر کافی پذیرائی ملی ہے، تاہم ابھی عروہ نے ٹوئٹر اکاونٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں بظاہر کو نشے میں نظر آرہی ہیں جبکہ انہوں نے ہاتھ میں سگریٹ بھی پکڑی ہوئی ہے.

تصویر میں ان کے ساتھ فرحان سعید بھی بیٹھے ہوئے ہیں اور عروہ نے فرحان کے گلے میں ہاتھ ڈالا ہوا ہے ، تصویر کے ساتھ لکھا ہے“ہیپی برتھ ڈے بوائے فرینڈ! آئی لوو یو”.تصویر شیئر ہونے کےبعد بعض ان کے فالواوورز نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے.تصویر ذیل میں ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں