مولانا طاہر اشرفی کا گھناﺅنا چہرہ بے نقاب! غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پکڑے گئے

مشہور و معروف شخصیت طاہر اشرفی حکومت اور مذہبی معاملات کے مرکز میں کام کرتے ہیں اوراس کے علاوہ پاکستان علماء کونسل کے سربراہ بھی ہیں.

حال ہی میں پیش ہونے والی نیوز رپورٹ کے مطابق انہوں نے جرمن اور امریکی حکومت سے منسلک اداروں سے فنڈز قبول کیے ہیں.اس خبر کے بعد عوام کو شدید غصہ ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ فراڈیا مولوی ہے جو مغرب کے خلاف باتیں تو بڑی کرتے ہیں لیکن اصل میں مغرب کی خفیہ اجنسیوں سے پیسے وصول کرتے ہیں.

انٹیلیجنس ایجنسیوں کو اس کیس پر تحقیقات کرنی چاہئے.

Source: Defence.Pk

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں