عابد شیر علی نے نواز شریف کو اپنی زندگی کا سب سے بے غیرت اور بے شرم انسان قرار دے دیا

عابد شیر علی نے نواز شریف کو اپنی زندگی کا سب سے بے غیرت اور بے شرم انسان قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کا ایک دلچسپ ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی اپنے سیاسی مخالفین کو آڑے ہاتھوں لے رہے تھے۔ تاہم اس دوران عابد شیر علی غلطی سے نواز شریف کو گالیاں دے گئے۔ عابد شیر علی جوش خطابت میں نواز شریف کو اپنی زندگی کا سب سے بے غیرت اور بے شرم انسان قرار دے گئے۔ عابد شیر علی کے بیان کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں