لاہور(نیوزڈیسک) ٹی وی کی نامور اداکارہ ناہید شبیر رواں سال شادی کر لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کے رشتے کی بات طے پا گئی ہے اور قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ناہید شبیر رواں سال پیا گھر سدھار جائیں گی ۔