اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف سپورٹس اینکرفضیلہ صباء شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔فضیلہ صباکی پی ایس ایل میں انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق کے ساتھ بھی ایک تصویرمنظرعام پرآئی تھی جوکافی وائرل ہوئی تھی ۔فضیلہ کی گزشتہ دنوں میں ہی شادی ہوئی اوراپنی شادی کی تصاویرانہوں نے سوشل میڈیاپرجب شیئرکیں توانہیں عوام کی جانب
سے مبارکبادیں دینے کاسلسلہ شروع ہوگیا۔فضیلہ صباآج کل معروف ٹی وی ہم پراپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔
Glimpses of the most beautiful time of my life ☺️ pic.twitter.com/QiGhgzUUj7
— Fazeela Saba Kashif (@saba_fazeela) April 20, 2019