عشق جیت گیا : اداکارہ مہوش حیات کے بھائی کے لو افئیر نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ وماڈل مہوش حیات اپنے بھائی دانش حیات کی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ گزشتہ رات کراچی میں اس مناسبت سے ہونے والی ایک تقریب میں فنکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں ہمایوں سعید،عمران اشرف،فریال محمود،علی کاظمی اور آمنہ الیاس شامل ہیں۔ مہوش حیات کے بھائی دانش حیاتکے بارے میں معلوم ہوا

ہے کہ وہ بھی اداکاری اور ماڈلنگ سے وابستہ ہیں جن کی شادی مشہور ماڈل فائزہ اشفاق سے ہورہی ہے اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دونوں کی لومیرج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں