1400سوسال پرانی حدیث پوری ہونے جارہی ہے۔۔۔۔بل گیٹس کاسورج کی روشنی کوروک کردنیاکوتباہ کرنے کاخطرناک ترین منصوبہ شروع

حال ہی میں ایک خبرسامنے آئی تھی کہ ہارورڈ کے سائنس دان اوربل گیٹس مل کرسورج کی روشنی کوروکنےکاتجربہ کرنے کامنصوبہ بنارہے ہیں۔حضوراکرم ؐ نے چودہ سوسال پہلے پیش گوئی کی تھی اوراس کوسچاہوتے دیکھ کرانسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ابن ماجہ کی حدیث 4077میں حضوراکرم ؐ نے اس جانب اشارہ کیاہے یہ کافی لمبی حدیث ہے ۔حضوراکرم

ؐ نے فرمایاکہ ساری زمین میںکھیتی ہوگی اوردجال کے ظہورسے تین سے پہلے قحط ہوگاان تین سالوں میں لوگ بھوک سے سخت تکلیف اٹھائیں گےپہلے سال اللہ تعالیٰ آسمان کوتہائی بارش روکنے اورزمین کوتہائی پیداوارروکنے کاحکم دے گا۔پھردوسرے سال آسمان کودوتہائی بارش روکنے اورپھرزمین کودوتہائی پیداوارروکنے کاحکم دے گااورتیسرے سال اللہ تعالیٰ آسمان کوحکم دیں گے کہ بارش بالکل روک لےپس ایک قطرہ بھی بارش نہ ہوگی اورزمین کوحکم دے گاکہ اپنے سارے پودے روک دےوہ اپنی تمام پیداوارروک دے گی نہ کوئی گھاس اگے گی اورنہ کوئی سبزی اورآخرکھروالے جانورگائے بکری اورچوپائے سب ہلاک ہوجائیں گےکوئی باقی نہ بچے گامگرجسے اللہ بچالے۔پوچھاگیاکہ لوگ پھرکس طرح زندہ رہیں گے توفرمایاگیاکہ تہلیل (لاالہ الااللہ )تکبیر(اللہ اکبر)تسبیح(سبحان اللہ )اورتمحید(الحمد للہ)ان کاکہناان کے لیے غذاکاکام کرے گا۔اب حالات اسی طرف جارہے ہیں ۔1995میں سمپسن کارٹون کے چھٹے سیزن کی پچیسویں قسط میں دکھایاگیاتھاکہ ایک امیرانسان جس کے ہاتھ میں پیسہ ہے مگراس میں جودوچیزیں دکھائی گئی تھیں وہ دونوں

تقریباًپوری ہوگئی ہیںایک آدھی پوری ہوئی ہے اوردوسری پوری ہونے جارہی ہے اس میں دکھایاگیاہے کہ گھرتباہ ہے اورٹاورگرے ہوئے ہیںہرچیز تباہ ہے اورتیل نکالاجارہاہےیہ تقریباًپیش گوئی پوری ہوچکی ہے انہوں نے شام عراق پرقبضہ کرلیاہے اورتیل نکالاجارہاہےاگلے سین میں دکھایاجارہاہے کہ بوڑھاامیرشخص کہتاہے کہ سورج میرادشمن ہےاورمیں اس کی روشنی زمین تک نہیں پہنچنے دوں گا۔ سورج کی روشنی بلاک کردوں گاوہ ڈیوائس کی مددسے ایساکرتاہےاب اس کے ساتھ کام کرنیوالاکہتاہے کہ ایسانہ کرناایساکرنے سے درختوں سمیت ہرچیز تباہ ہوجائے گی۔پاگل بوڑھاکہتاہے تم میراساتھ دوتوجواب میں وہ شخص کہتاہے کہ میں تمہاراساتھ نہیں دوں گاتووہ بوڑھاکہتاہے کہ ٹھیک ہے میں تمہیں نوکری سے نکالتاہوں۔اب اس کارٹون میں جودکھایاگیاہے وہ بات حدیث میں ہے کہ جودجال کاساتھ نہیں دے گاوہ اس پرقحط ناز ل کرے گا۔اب بل گیٹس پیسہ دے رہاہے اورہارورڈ یونیورسٹی کے سائنس دان سورج کی روشنی روکنے کے منصوبے پرکام کررہے ہیں تاکہ سورج کی روشنی زمین پرنہ پڑے اس کام کے لیے یہ آسمان پرایک ائیربلیولانچ

کرنے جارہےہیں جوزمین کی فضاکے ایک حصے میں کیلشیم کاربونیٹ چھوڑیں گےجس سے سورج کی روشنی زمین پرپڑ ناکم ہوجائےگی اس کے بعدیہ سورج کی روشنی کوجہاں چاہیں گے بلاک کریں گے۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں